Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
Answer (beginning)
وراثت میں ملنے والی جائیداد میں سے کسی وارث کا بلاوجہ اپنے شرعی حصے سے زیادہ حصہ لینا، دوسرے ورثاء کے حصے خود رکھ لینا اور دوسرے ورثاء کو ان کے شرعی حصے سے محروم کرنا ظلم و غصب ہے ، جو سخت ناجائز و حرام اور احکام الہیہ کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ایسے افراد کے لیے قرآن و حدیث میں سخت وعیدیں بیان کی گئی ہیں۔ لہذ اجو در ثناء ہندہ کے حصے پر قابض ہیں، ان پر فرض ہے کہ ہندہ کا جو حصہ بنتا ہے مالکانہ حقوق کے ساتھ اس کے سپر د کر دیں کہ غیر کی ملک میں اس کی اجازت کے بغیر تصرف کرنا حرام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.