Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رجب کے روزے کی فضیلت و حقیقت کیا ہے؟

Answer (beginning)

(1) رجب کے مہینے میں روزے رکھنا مستحب ہے۔ چنانچہ فتاوی ہندیہ ، جلد 1، صفحہ 202 اور فتاوی تاتارخانیہ میں ہے: المرغوبات من الصيام أنواع أولها صوم المحرم والثانى صوم رجب والثالث صوم شعبان“ ترجمہ: مستحب روزوں کی چند قسمیں ہیں، جن میں سے پہلے محرم کے روزے اور دوسرے رجب کے روزے اور تیسرے شعبان کے روزے ہیں۔ (فتاوی تاتار خانیه، جلد 2، صفحه 118، دارالکتب العلميه، بيروت) الفقہ علی المذاہب الاربعہ میں ہے: ” يندب صوم شهر رجب و شعبان" ترجمہ:ماہ رجب اور شعبان کے روزے (الفقه على المذاهب الاربعه، جلد 1، صفحه 507،دار الکتب العلميه، بيروت) رکھنا مستحب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.