Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

Answer (beginning)

(1) پوچھی گئی صورت میں یہ مرغیاں مال زکوۃ میں شامل ہوں گی، لہذا اگر یہ تنہا نصاب کو پہنچ جاتی ہیں یا دیگر اموال زکوۃ (سونا، چاندی، مال تجارت، پرائز بانڈز اور کسی بھی ملک کی کرنسی) کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جاتی ہیں اور دیگر شرائط بھی پائی جائیں ، تو اب ان پر ز کو ۃ لازم ہو گی۔ نصاب سے مراد ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کے مساوی کوئی مال مثلار قم وغیرہ ہے۔ جانوروں میں بھی اگر خریدتے وقت تجارت کی نیت کی جائے، تو اب ان پر زکوۃ لازم ہو گی جو مالِ تجارت کے اصولوں کے مطابق ادا کی جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.