Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیچنے کی نیت سے خریدے پلاٹ کو گفٹ کرنے پر زکوۃ کا حکم؟

Answer (beginning)

(1) پوچھی گئی صورت میں اگر بیٹے کی نیت بھی بیچنے ہی کی ہے ، تو بیٹے پر اس پلاٹ کی زکوۃ لازم ہو گی اور اگر ہبہ کے بعد بیٹا اس پلاٹ سے تجارت کے علاوہ کوئی اور نیت مثلا: کرائے پر دینے کی یا خودرہائش کرنے کی نیت کرلے ، تو پھر اس کی زکوۃ لازم نہیں ہو گی۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ زکوۃ تین طرح کی چیزوں پر لازم ہوتی ہے: (1) سونا چاندی (کرنسی، پرائز بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں ) ۔ (2) مالِ تجارت ۔ (3) چرائی کے جانور ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.