Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، اگر دورانِ خطبہ سنتیں شروع کرلیں، تو توڑ ناواجب اور غیر مکروہ وقت میں اس کی قضا کرنا واجب اور اگر مکمل کرلی، تو سنتیں ادا ہو جائیں گی، مگر گنہگار ہو گا اور اگر خطبہ سے پہلے شروع کر لیں تھیں، تو اب درمیان میں قطع نہ کرے، بلکہ چار رکعتیں مکمل پڑھے۔ چنانچہ دورانِ خطبہ سنتیں پڑھنے کے مکروہ تحریمی ہونے کے بارے میں مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: ” عن ابن عباس وابن عمر أنهما كانا يكرهان الصلاة والكلام يوم الجمعة بعد خروج الامام ترجمہ : حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ یہ دونوں امام کے اپنے حجرے سے خطبہ کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.