Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
ایسا کھانا جو ایام موت میں یعنی سوگ کے تین دنوں میں بطور دعوت کھلایا جاتا ہے، وہ ناجائز و ممنوع اور بدعت سیئہ و قبیحہ ہے، چاہے وہ اس کے گھر کے افراد کی طرف سے ہو یا محلہ و برادری کے افراد کی طرف سے ہو کہ دعوت خوشی کے موقع پر ہوتی ہے ، موت اس کا محل نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں نماز جنازہ کے بعد میت کے گھر والوں یا اہل محلہ کی طرف سے لوگوں کو کھانا کھانے کی دعوت دینا نا جائز و گناہ ہے اور اغنیاء کے لیے وہ کھانا کھانا، ناجائز ہے، البتہ فقراء کھا سکتے ہیں۔ ایام موت میں میت کی طرف سے بطورِ دعوت کھانا بنانا، ممنوع و ناجائز و بدعت قبیحہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.