Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں جب مقتدی نے اپنا التحیات کا واجب پورا کیا اور اس کے بعد قیام کارکن ادا کر کے امام سے رکوع میں ملا، تو اس کی نماز ہو گئی۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ نماز میں امام کی پیروی واجب ہے، لیکن اگر امام کی ، پیروی کی وجہ سے کوئی واجب چھوٹتا ہو ، تو مقتدی کو حکم ہے کہ پہلے اس واجب کو مکمل کرے ، پھر امام کی پیروی کرے، یہاں تک کہ اگر اس واجب کو پورا کرنے کے دوران امام مزید اگلے رکن میں پہنچ جائے اور مقتدی اس کے بعد اپنا واجب پورا کر کے اگلار کن ادا کر کے امام سے ملے ، تب بھی حکم شریعت پر عمل کرنے کی وجہ سے اس کی نماز ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.