Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ نے دیوار پر لکھی ہوئی تحریر کو زبان سے نہیں پڑھا، صرف سمجھا ہے ، تو آپ کی نماز فاسد نہیں ہوئی ، ادا ہو گئی ہے ، البتہ نماز میں کسی تحریر کو قصداً ( جان بوجھ کر ) دیکھنا اور اسے سمجھنا، نماز کے آداب کے خلاف ہے۔ نماز کے آداب میں سے یہ ہے کہ قیام کے دوران نظر سجدے کی جگہ پر ہو، بلاضرورت (بغیر چہرہ گھمائے ) ادھر اُدھر دیکھنا بھی مکروہ تنزیہی وناپسندیدہ ہے، لہذا خشوع و خضوع اور کامل توجہ کے ساتھ نماز ادا کی جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.