Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تھوکنا وغیرہ کیسا؟

Answer (beginning)

بغیر کسی صحیح عذر کے جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا، تھوکنا اور پیشاب کر ناشر عاممنوع و مکر وہ افعال ہیں کہ اس طرح کرنے میں قبلہ شریف کی بے ادبی ہے۔ ان افعال میں ٹانگیں پھیلانے کا حکم مکروہ ہے، جبکہ تھوکنے کی ممانعت زیادہ شدید ہے اور اسے حدیث مبارک میں اللہ و رسول عز و جل وصلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ایذا دینا قرار دیا ہے اور علامہ عینی علیہ الرحمۃ نے تو علامہ قرطبی مالکی علیہ الرحمہ کے حوالے سے اسے مکروہ تحریمی قرار دیا ہے اور قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کی ممانعت تو صریح احادیث اور تصریحات فقہائے احناف کے مطابق گناہ ہے اور اس پر متعدد احادیث طیبہ موجود ہیں، بلکہ اس…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.