Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

اللہ تبارک و تعالیٰ نے مردوں کو عورتوں پر حاکم بنایا اور عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا حکم بھی ارشاد فرمایا اور جس طرح عورتوں پر مردوں کے لیے حقوق مقرر کیے ، اسی طرح مردوں پر بھی عورتوں کے لیے حقوق مقرر کیے اور جب کوئی شخص کسی عورت سے شادی کر تا ہے ، تو شریعت کی طرف سے اس پر بیوی کے لیے نان نفقہ اور رہائش وغیرہ دیگر حقوق لازم ہو جاتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: ﴿ وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِى عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ترجمہ کنز الایمان : ”اور عورتوں کے لیے بھی شریعت (پارہ 2، سورة البقرة آيت (228) کے مطابق مردوں پر ایسے ہی حق ہے، جیسا عورتوں پر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.