Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
جس کی پانچ فرض نمازیں اور وتر قضا ہوئے ہوں ، وہ صاحب ترتیب ہی ہے، اس پر نمازوں میں ترتیب لازم ہے۔ ترتیب اس شخص سے ساقط ہوتی ہے، جس کی وتر کے علاوہ چھ وقتی فرض نمازیں قضا ہو گئیں ہوں اور چھٹی کا وقت بھی نکل گیا ہو۔ وتر کو مسقط ترتیب ( ترتیب ساقط کرنے والا) قرار نہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ وتر کا شمار ایک دن اور ایک رات کی نمازوں میں ہی ہوتا ہے اور اس کے لیے دوسری نمازوں کی طرح اپنا کوئی الگ وقت مقرر نہیں، بلکہ عشاء کا وقت ہی اس کا وقت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.