Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
Answer (beginning)
سید کے لغوی معنی ”سر دار، آقا، مالک“ وغیرہ ہیں اور مسلمان احتراماً یہ لفظ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دونوں نواسوں ، امام حسن و امام حسین رضی اللہ عنہما کی اولاد پاک کے لیے بولتے ہیں۔ نیز اہل عرب سادات کے لیے لفظ ”شریف “استعمال کرتے ہیں، جیسا کہ علماء و فقہاء کی عبارات سے واضح ہے۔ صدر اول (شروع زمانے ) میں عباسی، علوی وغیرہ تمام بنو ہاشم کو شریف (سید) کہا جاتا تھا اور یقیناً تمام مسلمانانِ بنو ہاشم نبی کریم صلی ال نیم کی نسبت ہاشمی کا شرف رکھتے ہیں، لیکن بعد میں شریف (سید) کا لفظ بطورِ خاص حضرت سیدنا امام حسن و امام حسین رضی اللہ عنہما کی اولاد پاک کے لیے بولا جانے لگا اور آج تک…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.