Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اس شخص کی نماز مکروہ تحریمی و واجب الاعادہ ہوگی ، کیونکہ چار رکعتی فرضوں میں قعدہ اولی بھول کر مکمل کھڑا ہو جانے کے بعد واپس قعدے کی طرف لوٹنانا جائز ہے، اگر کوئی لوٹ آئے، تو اس پر واجب ہوتا ہے کہ فوراً کھڑ ا ہو جائے اور اگر فوراً کھڑا نہ ہوا بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا، تو یہ جان بوجھ کر واجب ترک کرنا ہو گا، جس کے لیے سجدہ سہو کفایت نہیں کرتا، بلکہ نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.