Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقتدی سے واجب ترک ہو جائے تو سجدہ سہو کا حکم؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں مقتدی پر سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا، کیونکہ مقتدی سے امام کی اقتدا میں بھولے سے کوئی واجب چھوٹ جائے ، تو اس پر اصلا سجدہ سہو واجب نہیں ہو تا۔ چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ليس على من خلف الإمام سهو, فإن سها الإمام فعليه وعلى من خلفه السهو “ یعنی امام کے پیچھے نماز پڑھنے والے پر سجدہ سہو نہیں ، ہاں ! اگر امام بھول جائے، تو اس پر اور اس کے مقتدیوں پر سجدہ سہو لازم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.