Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے؟

Answer (beginning)

کسی مسلمان کو دفن کر دینے کے بعد بلا اجازتِ شرعی اس کی قبر کو کھولنا اور اس میں کسی دوسرے مردے کو دفن کر دینا شدید ناجائز و حرام ہے کہ جب کسی میت کو دفن کر دیا جائے، تو اب وہ راز الہی ہے کہ خدا نے اس کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا ہے ، جزا کا یا سزا؟ اور اس کی قبر کو کھولنا، گویا اللہ کے راز کو کھولنے کے مترادف ہے اور اس میں میت کی شدید تو ہین بھی ہے، بلکہ حدیث پاک میں قبر پر بیٹھنے اور اس پر پاؤں رکھنے سے بھی منع فرمایا گیا کہ اس میں میت کو ایذا پہنچانا ہے اور قبر کو کھو د ناتو اس سے کہیں زیادہ شدید اور سخت ہے اور قبر اگر چہ بہت پرانی ہو اور میت بالکل خاک ہو گئی ہو ، تب بھی اس کی حرمت (عزت و…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.