Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زندہ پیدا ہونے والے بچے کی نمازِ جنازہ کا شرعی حکم

Answer (beginning)

مسلمان کی نماز جنازہ فرض کفایہ ہے اور ایسا بچہ جو پیدا ہونے کے بعد دو تین گھنٹے زندہ رہا، اس کی نماز جنازہ بھی فرض کفایہ تھی کہ اگر ایک نے بھی پڑھ لی تو سب بری الذمہ ہو گئے ، ورنہ جس جس کو اس کے انتقال کی خبر ملی اور اس نے نماز جنازہ ادانہ کی، تو سب گنہگار ہوئے۔ وہ توبہ کریں اب حکم یہ ہے کہ اگر اتنے دن نہیں گزرے کہ جس میں میت کے پھٹ جانے کا گمان ہو، تو اس کی قبر پر ہی نماز جنازہ ادا کر لی جائے اور اگر یہ گمان ہو کہ میت پھٹ گئی ہو گی، تواب قبر پر بھی جنازہ نہ پڑھا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.