Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کے خطبے کے وقت چندہ جمع کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
جمعہ کے خطبے کے دوران مسجد کا چندہ جمع کرنے کے لئے جھولی پھیرنا، ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ جمعہ کا خطبہ سننا فرض ہے اور اس دوران کوئی بھی ایسا عمل کرنا، جو خطبہ سننے میں خلل ڈالے،وہ ناجائز و گناہ ہے،لہذا جھولی پھیر ناساعت خطبہ میں مخل ہونے کی بنا پر ناجائز و گناہ ہے۔ معجم کبیر میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے : ” قال رسول الله صلی الله عليه وسلم: مثل الذي يتكلم يوم الجمعة والامام يخطب مثل الحمار يحمل أسفارا، والذي يقول له: أنصت لا جمعة له ترجمه رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و نے فرمایا: جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے وقت باتیں کرنے والا، اس گدھے کی طرح ہے، جو بوجھ اٹھاتا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.