Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
Answer (beginning)
نماز عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مطلقا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، جبکہ سجدہ تلاوت غروب آفتاب (آخری ہیں منٹ) کے علاوہ پورے وقت میں کر سکتے ہیں، بلا کراہت جائز ہے، البتہ غروب آفتاب (آخری ہیں منٹ ) میں یہ تفصیل ہے کہ اگر آیت سجدہ اسی ہیں منٹ میں پڑھی تو اس وقت میں بھی سجدہ کرنا، جائز ہے ، لیکن افضل یہ ہے کہ کسی غیر مکر وہ وقت میں سجدہ کرے، اور اگر آیت سجدہ غروب آفتاب (آخری ہیں منٹ) کے علاوہ کسی اور غیر مکر وہ وقت میں پڑھی تو اس کا سجدہ اب اس مکر وہ وقت میں کرنا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.