Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

فقہائے کرام نے جہاں آدمی کی کھال کا مسئلہ بیان کیا ہے، ہونٹوں سے اترنے والی پیپڑی بھی اسی حکم میں شامل کی ہے، جیسا کہ حاشیہ چلی میں اس کی صراحت موجود ہے کہ ہونٹوں سے اترنے والی پیپڑی پر بھی یہی حکم لگے گا، لیکن فقہائے کرام نے یہاں ناپاکی کو دو شرائط کے ساتھ مقید رکھا ہے۔ پہلی شرط : اس طرح کی کھال جب انسانی ناخن کے برابر یازیادہ ہو تب ہی قلیل پانی میں گرنے سے وہ پانی ناپاک ہو گا اور یہ شرط تقریباً تمام ہی فقہاء نے بیان کی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.