Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟

Answer (beginning)

جس مرغی کو شرعی طریقہ کار کے مطابق ذبح کیا ہو ، اس کی کھال کھانا، جائز ہے۔ عام طور پر جس طریقے سے لاہوری چرغہ بنتا ہے ، اس میں صرف پر اُتارے جاتے ہیں، کھال باقی رہتی ہے ، اسے کھانے میں کوئی حرج نہیں اور مچھلی کی کھال بھی حلال ہے ، اسے بھی کھا سکتے ہیں۔ بحر الرائق میں ہے : " أن الذكاة إنما توجب الطهارة في الجلد واللحم إذا كانت من الأهل في المحل ، وهو ما بين اللبة واللحيين، وقد سمى بحيث لو كان مأكولا، يحل أكله بتلك الذكاة ترجمہ: ذبح شرعی گوشت اور کھال کو پاک کر دیتا ہے، جبکہ یہ اس کے اہل سے اس کے محل میں واقع ہو ، ذبح کے محل سے مراد گلے اور جبڑوں کے درمیان کا حصہ ہے اس حال میں کہ اس پر بسم اللہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.