Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی بزرگ نے عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی؟

Answer (beginning)

اس طرح کے واقعات کئی اولیائے کرام کے بارے میں معتبر کتب میں منقول ہیں۔ زید کا انکار بے بنیاد و بلا دلیل ہے اور اس کا یہ کہنا کہ یہ ممکن نہیں کہ کوئی پورا سال نیند نہ کرے، بھی لائق التفات نہیں۔ وجہ یہ ہے کہ اولاً تو یہ اس کا اپنا مفروضہ ہے کہ وہ اصلا نیند ہی نہیں کرتے تھے ، ساری رات عبادت الہی میں مصروف رہنا دن میں کچھ آرام کر لینے سے مانع تو نہیں ، لہذا ہو سکتا ہے دن وہ میں کچھ آرام فرمالیتے ہوں۔ ثانیاً بالفرض مان لیا جائے کہ نیند نہ کرتے تھے ، تو کیا یہ ان واقعات کے انکار کی دلیل ہو سکتا ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.