Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! شریعت مطہرہ کی روشنی میں اللہ عزوجل کے اولیاء کو ڈائریکٹ مخاطب کر کے اپنی حاجت بیان کرنا اور ان سے مددمانگنا جائز ہے۔ اللہ عزو جل کے نیک بندوں سے مدد مانگنے کے جواز پر قرآن و احادیث شاہد ہیں ۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿ إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلوةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكُوةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ ) یعنی اے مسلمانو ! تمہارا مددگار نہیں مگر اللہ اور اس کار سول اور وہ ایمان والے جو نماز قائم رکھتے اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ رکوع کرنے والے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.