Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
V421 Imdad Kun Wale Shair Ka Hukum
Answer (beginning)
سوال میں مذکور اشعار پڑھنا شرعاً جائز ہے۔ ان میں ہر گز شرک نہیں۔ اللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگنے کے جواز پر قرآن و احادیث شاہد ہیں۔ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿ إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلوةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكُوةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ ) یعنی اے مسلمانو! تمہارا مددگار نہیں مگر اللہ اور اس کار سول اور وہ ایمان والے جو نماز قائم رکھتے اور زکوۃ دیتے اور وہ رکوع کرنے والے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.