Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ کا جواب جاننے سے قبل تمہید آیہ سمجھ لیجئے کہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے نام نامی اسم گرامی کے ساتھ درود وسلام پڑھنا دراصل اللہ عزوجل کی بارگاہ میں ان کے لیے نزولِ رحمت اور سلامتی کی دعا کرنا ہے۔ درود کا معنی مختلف اعتبارات سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نزولِ رحمت، ان کے لیے استغفار اور درجات کی بلندی کی دعا کرنا ہے اور سلام بھیجنے سے مراد ہر نقصان سے سلامتی طلب کرنا ہے۔ علامہ سیدی عبد الغنی نابلسی رحمتہ اللہ علیہ حدیقۃ الندیہ میں فرماتے ہیں:” (والصلوة) وهى من الله 177 117 الرحمة۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.