Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ملازم کے تاخیر سے آنے پر جرمانہ لینے کا حکم
Answer (beginning)
سوال میں دو چیزوں کا ذکر ہے۔ (1) زید کا دورانِ اجاره سو جانا یا وقت اجارہ شروع ہو جانے کے بعد لیٹ آنا (2) ان وجوہات کی بنیاد پر مستاجر (زید جس کا ملازم ہے، اس ) کا زید سے جرمانہ وصول کرنا۔ دونوں صورتوں کا حکم بالترتیب درج ذیل ہے: (1) زید کا مستاجر کی اجازت کے بغیر دورانِ اجارہ سوجانا یا وقتِ اجارہ شروع ہو جانے کے بعد عُرف سے ہٹ کر قصد آلیٹ آنا، ناجائز اور گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.