Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقتدی نماز میں اس وقت شامل ہوا کہ امام رکوع میں تھا اور امام کے ساتھ رکوع کر لیا، تو وہ رکعت شمار ہوگی یا نہیں؟

Answer (beginning)

اگر امام صاحب رکوع میں ہوں اور کوئی نمازی سیدھے کھڑے ہو کر تکبیر تحریمہ کہے اور پھر امام کے رکوع سے سر اٹھانے سے پہلے ہی رکوع میں چلا جائے، تو اسے وہ رکعت مل گئی۔ امام کے ساتھ رکوع کر لینے پر رکعت شمار ہونے کے بارے میں حدیث پاک میں ہے: ” عن النبی صلی اللہ عليه وسلم قال اذا جئتم والامام راكع فاركعوا، وان كان ساجدا فاسجدوا، ولا تعتدوا بالسجودا ذالم يكن معه الركوع “ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم ( نماز کے لئے ) آؤ اور امام رکوع کی حالت میں ہو، تو رکوع کر لو اور اگر سجدے کی حالت میں ہو، تو سجدہ کر لو اور سجدے میں شامل ہونے کو ( رکعت) شمار نہ کرو، جب تک کہ اس (سجدے) کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.