Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسمگلنگ والا سامان خریدنے کا شرعی حکم
Answer (beginning)
اسمگلنگ کرنا اور اسمگلر سے سامان خرید نا دونوں کام ناجائز و گناہ ہیں، کیونکہ یہ غیر قانونی ہے اور اس کام کے کرنے سے خود کو ذلت پر پیش کرنا پایا جاتا ہے کہ اگر پکڑے گئے ، تو سزا کا سامنا کرنا ہو گا اور خود کو ذلت پر پیش کرنا از روئے حدیث ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے ، البتہ وہ چیز خود کوئی حرام چیز نہیں اور نفس بیع کے نافذ ہونے کی تمام شرائط پائی گئیں، تو بیع نافذ ہو جائے گی اور خریدنے والا اس چیز کا مالک بن جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.