Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
Answer (beginning)
ایسے مریض جو نا قابل برداشت تکلیف دہ مرض میں مبتلا ہوں اور میڈیکل سائنس کے اعتبار سے صحت یاب ہونے کی امید نہ ہو، تو شدت تکلیف سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے مریض کا مہلک دوا یا انجیکشن استعمال کرنا، جس سے فورآموت واقع ہو جائے ، حرام و گناہ ہے، کیونکہ یہ خود کشی ہی کی ایک صورت ہے اور اہل خانہ کی اجازت سے ڈاکٹر کا جذبۂ رحم کے تحت مریض کو مہلک دوا یا کمیکشن دینا بھی حرام و گناہ ہے، کیونکہ یہ بھی ناحق طور پر انسان کو قتل کرنے کی ایک صورت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.