Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آیت ( لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ ، الخ، اسی طرح سورۃ الحشر کی آخری آیت هُوَ اللهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَورُ الخ پڑھنے سے واجب ادا ہو جائے گا اور نماز بھی ہو جائے گی۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ تین چھوٹی آیات یا ایک بڑی آیت جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، اس سے سورت ملانے کا واجب ادا ہو جائے گا۔ بڑی آیت کا مدار تین چھوٹی آیات کے برابر ہونا ہے اور علامہ شامی رحمتہ اللہ علیہ نے تین چھوٹی آیات کو معیار بناتے ہوئے ان کی مقدار تھیں حروف بیان فرمائی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.