Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
دیگر اوقات کی طرح اذان واقامت سے پہلے اور اذان کے بعد بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا نہ صرف جائز ، بلکہ مستحب اور باعث ثواب بھی ہے۔ اس پر درج ذیل دلائل موجود ہیں: (1) اللہ تبارک و تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ان الله وملئكته يصلون على النبي يا يها الذين امنو صلوا عليه وسلموا تسليما ترجمہ : بے شک اللہ اور فرشتے غیب بتانے والے (نبی) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور (22، س الاحزاب، آیت 56) خوب سلام بھیجو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.