Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج اسکیم میں نام نہیں نکلا تو حج میں تاخیر کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں اس شخص کے پاس جب اتنی استطاعت موجود ہے کہ اپنے گھر ، اہل وعیال یعنی جن کا نفقہ اس کے ذمے لازم ہے ، وہ نکالنے کے بعد اتنی رقم موجود ہے کہ پرائیویٹ ذریعہ اختیار کرتے ہوئے حج کے اخراجات کو کافی ہے ، تو اس پر فرض ہے کہ اسی سال حج پر جائے اور آئندہ سال تک تاخیر نہ کرے کہ حج فرض ہونے کے بعد بلاوجہ شرعی تاخیر کرنا گناہ ہے اور 1 حدیث پاک میں ایسے شخص کے بارے میں سخت وعید موجو د ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.