Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عشر کے چند ضروری احکام و مسائل
Answer (beginning)
(1) جس شخص نے زمین ٹھیکہ پر لی ہو اور سالانہ ٹھیکہ نقدی کی صورت میں دیتا ہو ، تو اس زمین سے حاصل ہونے والی فصل کا عشر بھی اسی پر لازم ہو گا، مالک زمین پر اس زمین کا عشر لازم نہیں ہو گا۔ اجارے پر دی جانے والی زمین پر عشر کے بارے میں نہر الفائق میں ہے : ”اجرار ضه فالعشر على المؤجر عنده وقالا على المستاجر “ ترجمہ : زمین اجارے پر دی، تو امام اعظم علیہ الرحمۃ کے نزدیک عشر مالک زمین پر ہو گا اور صاحبین کے نزدیک کاشت کار پر ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.