Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز

Answer (beginning)

ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب ہے اور ایک مٹھی سے کم کرنا حرام ہے، لہذا داڑھی منڈے یاخشخشی داڑھی رکھنے والے امام کے پیچھے کوئی بھی نماز ، چاہے فرض ہو یا تراویح، پڑھنا جائز نہیں اور اسے امام بنانا بھی ناجائز و گناہ ہے اور اس کے پیچھے اگر نماز پڑھ لی، تو وہ مکروہ تحریمی ، واجب الاعادہ یعنی دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ 1 لہذاوہ حافظ جس کے بارے میں مشاہدہ یہی ہے کہ رمضان میں تروایح کے لیے کچھ ماہ تک داڑھی کٹوانا چھوڑ دیتا ہے اور تراویح سنانے کے بعد دوبارہ اسی حالت پر پھر جاتا ہے، تو اس کو ہر گز امام نہ بنایا جائے ، جب تک رمضان کے بعد بھی ایک ، دو سال تک بہتری والی حالت واضح نہ ہو جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.