Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟
Answer (beginning)
(1) پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ کی خوشی میں شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے گلیوں اور بازاروں میں چراغاں کرنا اور سجاوٹ کرنا، نیز گنبد خضرا، مسجد نبوی اور خانہ کعبہ کی شبیہ بنانا شرعاً جائز و مستحسن ہے ، کیونکہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام اللہ عزوجل کی رحمت ہیں اور اللہ عزوجل نے اپنی رحمت پر خوشی منانے کا حکم ارشاد فرمایا ہے۔ نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عزوجل کی نعمت بھی ہیں اور اللہ عزو جل نے اپنی نعمت کا چرچا کرنے کا حکم قرآن کریم میں دیا ہے اور خوشی کرنے کے انداز کا دارومدار عرف پر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.