Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت

Answer (beginning)

کسی کام کے ناجائز ہونے کا دارومدار اس بات پر نہیں کہ یہ کام حضورِ اکرم صلى الله تعالى عليه واله وسلم يا صحابہ کرام علیہم الرضوان نے نہیں کیا ، بلکہ مدار اس بات پر ہے کہ اس کام سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ واللہ وسلم نے منع فرمایا ہے یا نہیں ؟ اگر منع فرمایا ہے ، تو وہ کام نا جائز ہے اور منع نہیں فرمایا، تو جائز ہے ، کیونکہ فقہ کا یہ قاعدہ بھی ہے کہ ”الاصل فی الاشياء الاباحة“ ترجمہ : تمام چیزوں میں اصل یہ ہے کہ وہ مباح ہیں۔ یعنی ہر چیز مباح اور حلال ہے ہاں اگر کسی چیز کو شریعت منع کر دے ، تو وہ منع ہے، یعنی ممانعت سے حرمت ثابت ہو گی نہ کہ نئے ہونے سے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.