Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟‎

Answer (beginning)

الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب صورت مسئولہ میں یہ نوکری کرنا جور شوت جیسے حرام کام کی ڈیل پر مشتمل ہے، ناجائز و حرام ہے، کیونکہ شریعت مطہرہ کا اصول ہے ہر وہ ملازمت جس میں ناجائز کام کرنا پڑے، حرام ہے۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ ڈاکٹر ز حضرات کو مختلف کمپنیز کی طرف سے جو اشیاء دی جاتی ہیں وہ دو طرح کی ہوتی ہیں۔ (1) قیمتی اشیاء: مثلاً فریزر، گاڑی، مختلف تفریحی مقامات کے ٹرپ ، گھر ، میڈیکل کے آلات A.C. اور دیگر ممالک کے سفر کے لیے ٹکٹ وغیرہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.