Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقروض کی اجازت کے بغیر زکوۃ سے قرض ادا کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ کا اس شخص کو زکوۃ کا مالک بنائے بغیر اور اس کی اجازت کے بغیر ڈائریکٹ مالک مکان یا قرض خواہوں کو رقم دینے سے آپ کی زکوۃ ادا نہیں ہو گی، کیونکہ زکوۃ کار کن ہے فقیر شرعی کو مالک بنانا اور جب آپ اس شخص کو مالک بنائے بغیر یا اس کی اجازت کے بغیر مالک مکان اور قرض خواہوں کو رقم دیں گے ، تو زکوۃ کار کن نہیں پایا جائے گا، جس وجہ سے زکوۃ ادا نہیں ہو گی ، لہذا یہ طریقہ اختیار نہیں کر سکتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.