Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

Answer (beginning)

اجرت و تنخواہ پر کام کرنے والے افراد کی دو قسمیں ہیں: (1) اجیر خاص : وہ شخص جو ایک وقت میں صرف ایک ہی ادارے یا شخص کا کام کرنے کا پابند ہو ، اس وقت میں وہ کسی دوسرے کا کام نہیں کر سکتا۔ جیسے کسی کمپنی و غیر ہ میں کام کرنے والا ملازم ۔ (2) اجیر مشترک: وہ شخص جو کسی ایک ادارے یا شخص کا کام کرنے کا پابند نہ ہو، بلکہ وہ ایک ساتھ کئی لوگوں کے کام کر سکتا ہو۔ جیسے حجام ، درزی وغیرہ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.