Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

Answer (beginning)

سانپ اور کیڑے دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن میں بہنے والا خون نہیں ہوتا اور دوسرے وہ جن میں بہنے والا خون ہوتا ہے ، دونوں کا کھانا حرام ہے، لہذا جس کھانے والی دوا میں انہیں ڈالا گیا ہو ، اس دوا کا کھانا بھی حرام ہے ، البتہ جن سانپوں اور کیڑوں میں بہنے والا خون نہیں ہوتا ، انہیں اگر ایسی دوا میں ڈالا جائے جس کا استعمال فقط ظاہر بدن پر ہو، کھانے میں نہ ہو تو وہ دوا ظاہر بدن پر لگانا، جائز ہے، کیونکہ جس سانپ یا کیڑے میں خون نہیں ہو تا ان کا کھانا تو حرام ہی ہے، لیکن چونکہ وہ خو د ناپاک نہیں ہوتے ، اس لیے وہ جس دوا میں ڈالے جائیں گے وہ بھی ناپاک نہیں ہو گی، پاک ہی رہے گی اور پاک چیز کا ظاہر بدن…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.