Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کمپنی کے سہولت قرض سے حج کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
یا رسول الله صل الليل مقروض شخص کے حج کرنے کے حوالے سے حکم شرعی یہ ہے کہ حج پر جانے سے پہلے اپنے قرض کو ادا کر دے اور اگر قرض کی ادائیگی میں تاخیر ہے تو قرض خواہوں سے اجازت طلب کر کے حج کے لئے جائے ، اگر وہ اجازت دے دیں تو پھر جانا، بالکل جائز ہے اور ان کی اجازت کے بغیر جانا مکروہ تحریمی ، ناجائز ہے۔ کمپنی مالکان جب اپنی مرضی سے سہولت والا قرض مہیا کر رہے ہیں تو ملازمین کا اس طرح حج پر جانا، جائز ہے اور حج بھی ادا ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.