Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟

Answer (beginning)

تکبیرات انتقال یعنی نماز میں ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف منتقل ہوتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے، یو نہی رکوع سے اٹھتے وقت تسمیع یعنی سمع اللہ لمن حمدہ کہا جاتا ہے ، ان تمام میں سنت یہ ہے کہ جب ایک اسمع حالت سے دوسری حالت کی طرف منتقل ہونے لگے مثلاً قیام سے رکوع کی طرف جانے لگے تو اس وقت تکبیر یعنی اللہ اکبر کے الف سے آغاز کرے اور جیسے ہی حالت تبدیل ہو جائے مثلاً قیام سے رکوع میں پہنچ جائے تو تکبیر ختم و مکمل کر دے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.