Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ہر پنجے والا پرندہ حرام ہے ؟ نیز مرغی کا حکم ؟

Answer (beginning)

قوانین شرعیہ کے مطابق ہر پنجے والا پرندہ حرام نہیں ہے ، بلکہ وہ پرندہ حرام ہے، جو اپنے پنجوں سے شکار بھی کرتا ہو ، کیونکہ حدیث میں اس کے لیے "ذی مخلب " کا لفظ وارد ہوا ہے اور متلب اس دھاری دار ناخن کا نام ہے جس کے ساتھ جانور شکار کرتا ہے۔ مرغی کا اگر چہ پنجہ ہوتا ہے، لیکن یہ اس سے شکار نہیں کرتی لہذا یہ "ذی مخلب " کے زمرے میں نہیں آئے گی اور ذبح شرعی کے بعد اس کا کھانا بلاشبہ جائز و حلال ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.