Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

افضل یہ ہے کہ میت کو قبر میں دائیں کروٹ پر رکھیں اور میت کا منہ قبلہ کی طرف کر دیا جائے، جس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ میت کو دائیں کروٹ پر لٹا کر پیٹھ کے نیچے نرم مٹی یاریت کا تکیہ بنا کر رکھا جائے اور اگر اس طرح مشکل ہو ، تو چت یعنی پیٹھ کے بل لٹا کر منہ قبلہ کی جانب کر دیں، اکثر اب یہی معمول ہے اور اگر معاذ اللہ عزو جل ! موت کے وقت قبلہ کی طرف منہ نہ رہا اور جسم سخت ہو جانے کی وجہ سے اب قبلہ کی جانب نہیں ہو رہا، تو زیادہ تکلیف نہ دیں، اسی حالت میں ہی دفن کر دینا چاہیے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.