Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عام نمازوں میں نمازِ جنازہ والی ثناء پڑھنے سے نماز کا حکم
Answer (beginning)
نماز جنازہ کے علاوہ عام نمازوں کی ثنا میں اولیٰ یہ ہے کہ ” و جل ثناؤک“ کے لفظ کا اضافہ نہ کیا جائے، بلکہ مشہور الفاظ ہی پر اقتصار کیا جائے کہ ثنا سے متعلق مشہور روایات میں ” و جل ثناؤک“ کے لفظ کا اضافہ نہیں ہے البتہ اگر کسی نے ثنامیں اس لفظ کا اضافہ کر دیا تو اس میں بھی حرج نہیں نماز بلا کر اہت ہو جائے گی۔ تنویر الابصار اور شرح در مختار میں ہے : ” (وقرا) كما كبر (سبحانك اللهم) تاركا وجل ثناؤك الا فی الجنازة" اور تکبیر کہنے کے فوراً بعد " سبحانک اللھم " پڑھے ”وجل ثناؤک “کو چھوڑتے ہوئے مگر نماز جنازہ میں یہ بھی پڑھے۔ علامہ شامی علیہ الرحمۃ ( تار کا۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.