Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبر پکی کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

اوپر سے قبر یکی کرنا، جائز ہے، لیکن نہ کرنا بہتر ہے ، ہاں اندر سے قبر یکی کرنا ممنوع ہے۔ تنویر الابصار اور شرح در مختار میں ہے: " (يسوى اللبن علیه و القصب لا الآجر ) المطبوخ و الخشب لو حوله اما فوقه فلا یکرہ “ اس پر کچی اینٹیں اور بانس لگا دے ، میت کے گرد پکی اینٹیں اور لکڑی نہ لگائے، البتہ اوپر ہو ، تو مکروہ نہیں۔ (التنوير والدرمع رد المحتار، جلد 3، صفحہ 167، مطبوعہ کوئٹہ) سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں: ” قبر پختنہ نہ کرنا بہتر ہے اور کریں تو اندر سے کڑا کچار ہے ، اوپر سے پختہ کر سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.