Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
Answer (beginning)
عدت والی عورت کے لیے صرف سفید کپڑے پہننا ضروری نہیں ، دوسرے رنگ کے کپڑے بھی پہن سکتی ہے، مگر سرخ و غیرہ وہ رنگ جو زینت کے طور پر پہنے جاتے ہیں، ان سے بچنا واجب ہے ۔ نیز بلا ضرورت شرعی کسی بھی رنگ کے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی۔ عدت میں کنگھی کرنا، جائز نہیں، البتہ اگر کوئی عذر مثلا سر میں درد ہو، تو زینت کی نیت کے بغیر کنگھی کرنے کی اجازت ہے ، مگر جس طرف موٹے دندانے ہیں، اس طرف سے کنگھی کرے، بار یک دندانوں والی سائیڈ سے کنگھی نہیں کر سکتی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.