Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں وہ شخص (یعنی چار رکعتوں میں سے جس کی تین رکعتیں چھوٹ گئیں ) امام کے سلام کے بعد کھڑا ہو کر ثنا، تعوذ و تسمیہ پڑھے اور فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائے ، پھر رکوع و سجود کرے اور پھر قعدہ کرے اور اس میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہو جائے اور قیام میں سورۃ فاتحہ پڑھے اور اس کے ساتھ سورت بھی ملائے ، پھر رکوع و سجود کے بعد قعدہ نہ کرے، بلکہ کھڑا ہو جائے ، اس رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھے اور رکوع و سجود اور تشہد وغیرہ پڑھ کر سلام پھیر لے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.