Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟
Answer (beginning)
سائل : محمد عمران عطاری (سرگودھا) (1) پہلی شرط جس میں شریک کے شراکت ختم کرنے کے بعد، اس کے سامان وغیرہ کی رقم دو سال کے بعد ، چھ ماہ کی اقساط میں دینے کی شرط رکھی گئی ہے۔ یہ شرط درست نہیں ہے، کہ جب اس شریک نے شرکت ختم کر دی ہے ، اب اس کے سامان وغیرہ کا استعمال کرنا اس کی اجازت کے بغیر جائز نہیں اور جب وہ مطالبہ کرے گا، کہ یا میر اسامان دیا جائے ، یا اس کی رقم ، تواب دینا ضروری ہو گا ، ہاں اگر (شرط نہ رکھی جائے اور شرکت ختم کرنے کے بعد) وہ اپنی رضامندی سے بغیر کسی جبر کے راضی ہو جائے تو یہ الگ صورت ہے اور اس صورت میں بھی جتنی مدت تک کے لیے وہ راضی ہو ، اتنی ہی مدت تک مہلت ملے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.