Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا فرشتون کہ نام پر نام رکہنا جائز ہے؟

Answer (beginning)

فرشتوں کے ناموں پر نام رکھنا ممنوع ہے، لہذا جبریل، میکائیل یا عزرائیل وغیرہ نام رکھنے سے بچنا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "سموابأسماءالانبياءولاتسموا بأسماء الملائكة “ترجمہ: انبیائے کرام علیہم السلام کے ناموں پر نام رکھو اور فرشتوں کے ناموں پر نام نہ رکھو۔ (التاريخ الكبير للبخاری، ج5، ص35،دائرۃ المعارف الهند) حضرت علامہ ملا علی قاری حنفی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں : ” وکره مالک التسمى بأسماء الملائكة كجبريل، قلت: ويؤيده ما رواه البخاري في تاريخه عن عبد الله ابن حرار : سموا بأسماء الانبياء ولاتسموا بأسماء الملائكة “ترجمہ : امام مالک علیہ الرحمہ نے فرشتوں کے ناموں پر نام رکھنے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.