Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فقیر شخص کا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچنا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ کے بھائی شرعاً اس بکرے کو بیچ سکتے ہیں ، کیونکہ جو شخص صاحب نصاب نہ ہو ( یعنی اس کے پاس سونا چاندی، روپیہ پیسہ یا حاجت اصلیہ سے زائد سامان یا یہ سب مل کر اتنے نہ ہوں کہ جن کی قیمت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر بنے) تو اس پر قربانی واجب نہیں ہوتی اور ایسا شخص اگر کسی جانور کا پہلے سے مالک ہو اور اس پر قربانی کی نیت کرلے ، تو فقط اس نیت کی وجہ سے اس پر قربانی واجب نہیں ہو جاتی ، لہذا اس بکرے کو بیچ سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.